ڈھکن خلیے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اولین بیضے کے بالائی حصے یا گردن کی اندرونی نالی کے سرے پر واقع خلیے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اولین بیضے کے بالائی حصے یا گردن کی اندرونی نالی کے سرے پر واقع خلیے۔